Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:51 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

" یہاں تک کہ تم کسی بھی قسم کی خلقت میں تبدیل ہو جاوٴ جسے تم ناممکن سمجھتے ہو۔" وہ پھر کہیں گے، " ہمیں کون واپس لے آئے گا؟" کہہ دو کہ ، "ایک وہی جس نے تمہیں اولاً تخلیق کیا ۔" وہ پھر اپنا سر ہلائے گے اور کہیں گے، " ایسا کب ہو گا؟" کہہ دو کہ، " ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری سوچ سے زیادہ قریب تر ہو۔"

[17:50] کہہ دہ کہ، " یہاں تک کہ اگرتم پتھروں یا لوہے میں بھی تبدیل ہو جاوٴ۔

[17:52] جس دن وہ تمہیں طلب کر ے گا، تم جواب دو گےاس کی تسبیح کرتے ہوئے، اور تب تمہیں احساس ہو جائے گا کہ تم اس زندگی میں بس تھوڑی ہی دیر کے لئے باقی رہے۔