قرآن 17:56 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
کہہ دو کہ،" التجا کرو ان سے جو کوئی بھی معبود تم نے خدا کے علاوہ مقرر کئے ہیں۔" وہ تمہاری مصیبتوں سے آرام دلانے کی کوئی طاقت نہیں رکھتے،اور نہ ہی یہ انہیں روک سکتے ہیں۔
[17:55] تمہارا پروردگار آسمانوں اور زمین میں ہر ایک کو بہترین طور پر جاننے والا ہے ۔ اس علم کے مطابق ، ہم نےبعض انبیاء پر دوسروں کو ترجیح دی ۔ مثال کے طور پر، ہم نے داوٴد کو زبور دی ۔
[17:57] یہاں تک کہ وہ معبود بھی جن سے یہ التجا کرتے ہیں اپنے پروردگار کی جانب راستے اور ذرائع طلب کرتے ہیں۔ وہ اس کی رحمت کی دعا مانگتے ہیں، اور اس کے عذاب سےڈرتے ہیں۔بیشک تمہارے پروردگار کا عذاب بڑا دہشت ناک ہے۔