Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:71 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

وہ دن آئے گا جب ہم ہر امت کو طلب کر یں گے، اس کے دستاویز کے ساتھ ۔ رہے وہ جنہیں راستبازی کا دستاویز دیا جاتا ہے، وہ اپنا دستاویز پڑھیں گے اور یہ تھوڑی سی بھی ناانصافی نہیں جھیلیں گے۔

[17:70] ہم نے بنی آدم کو وقار دیا، اور انہیں زمین پر اور سمندر پر سواریاں فراہم کیں۔ ہم نے ان کے لئے اچھا رزق فراہم کیا، اور ہم نے انہیں اپنی بہت سی مخلوقات کے مقابلے میں کئی زیادہ فائدےدیے ۔

[17:72] وہ لوگ جو اس زندگی میں اندھے ہیں، تو وہ آخرت میں اندھے ہوں گے؛ یہاں تک کہ کئی زیادہ بدتر ۔