قرآن 17:82 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
ہم نےقرآن کے اندرمومنوں کے لئے شفا اور رحمت نازل کی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ صرف ظالموں کی برائی کو بڑھاتا ہے ۔
[17:81] اعلان کرو کہ، "سچ غالب ہو چکاہے، اورباطل مٹ گیا، باطل لامحالہ مٹ جائے گا۔"
[17:83] جب ہم انسان کو برکت دیتے ہیں، تو وہ مشغول اور غافل ہو جاتا ہے۔ لیکن جب مصیبت اسےآ پکڑتی ہے ، تووہ نااُمید ہو جاتاہے۔