Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:83 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

جب ہم انسان کو برکت دیتے ہیں، تو وہ مشغول اور غافل ہو جاتا ہے۔ لیکن جب مصیبت اسےآ پکڑتی ہے ، تووہ نااُمید ہو جاتاہے۔

[17:82] ہم نےقرآن کے اندرمومنوں کے لئے شفا اور رحمت نازل کی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ صرف ظالموں کی برائی کو بڑھاتا ہے ۔

[17:84] کہہ دو کہ"ہر کوئی اپنے عقیدے کے مطابق کام کرتا ہے، اور تمہارا پروردگار سب سے اچھی طرح جانتا ہے وہ کون ہیں جو سیدھے راستے پر ہدایت شدہ ہیں۔"