Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:84 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

کہہ دو کہ"ہر کوئی اپنے عقیدے کے مطابق کام کرتا ہے، اور تمہارا پروردگار سب سے اچھی طرح جانتا ہے وہ کون ہیں جو سیدھے راستے پر ہدایت شدہ ہیں۔"

[17:83] جب ہم انسان کو برکت دیتے ہیں، تو وہ مشغول اور غافل ہو جاتا ہے۔ لیکن جب مصیبت اسےآ پکڑتی ہے ، تووہ نااُمید ہو جاتاہے۔

[17:85] وہ تم سے وحی کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "وحی میرے پروردگار کی طرف سے آتی ہے۔تمہیں دیا گیا علم معمولی ساہے۔"