Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:85 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

وہ تم سے وحی کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "وحی میرے پروردگار کی طرف سے آتی ہے۔تمہیں دیا گیا علم معمولی ساہے۔"

[17:84] کہہ دو کہ"ہر کوئی اپنے عقیدے کے مطابق کام کرتا ہے، اور تمہارا پروردگار سب سے اچھی طرح جانتا ہے وہ کون ہیں جو سیدھے راستے پر ہدایت شدہ ہیں۔"

[17:86] اگر ہم چاہیں تو ہم اس کو واپس لے سکتے ہیں جو ہم نے تم پر نازل کیا ہے، پھرتم ہمارے خلاف کوئی کارساز نہیں پاوٴ گے ۔