قرآن 17:86 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
اگر ہم چاہیں تو ہم اس کو واپس لے سکتے ہیں جو ہم نے تم پر نازل کیا ہے، پھرتم ہمارے خلاف کوئی کارساز نہیں پاوٴ گے ۔
[17:85] وہ تم سے وحی کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "وحی میرے پروردگار کی طرف سے آتی ہے۔تمہیں دیا گیا علم معمولی ساہے۔"
[17:87] یہ تو صرف تمہاری پروردگار کی طرف سےرحمت ہے ۔ تمہارے او پر اس کے افضال عظیم ہیں ۔