قرآن 17:87 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
یہ تو صرف تمہاری پروردگار کی طرف سےرحمت ہے ۔ تمہارے او پر اس کے افضال عظیم ہیں ۔
[17:86] اگر ہم چاہیں تو ہم اس کو واپس لے سکتے ہیں جو ہم نے تم پر نازل کیا ہے، پھرتم ہمارے خلاف کوئی کارساز نہیں پاوٴ گے ۔
[17:88] کہہ دو کہ، " اگر تمام انسان اور تمام جن ایک دوسرے کے ساتھ گروہ بند جاتے ہوتے اس طرح کا ایک قرآن تیار کرنے کے لئے، تو وہ اسے کبھی نہ تیار کر سکتے، چاہے وہ ایک دوسرے کی کتنی بھی مدد کرتے۔"