قرآن 17:89 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
ہم نےاس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالوں کا حوالہ دیا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ کفر کرنے پر اصرار کرتے ہیں ۔
[17:88] کہہ دو کہ، " اگر تمام انسان اور تمام جن ایک دوسرے کے ساتھ گروہ بند جاتے ہوتے اس طرح کا ایک قرآن تیار کرنے کے لئے، تو وہ اسے کبھی نہ تیار کر سکتے، چاہے وہ ایک دوسرے کی کتنی بھی مدد کرتے۔"
[17:90] اُنہوں نے کہا کہ " ہم تم پر یقین نہیں کریں گے تاوقتیکہ تم زمین میں سے ایک چشمہ کوجاری کر دو۔