Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:90 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

اُنہوں نے کہا کہ " ہم تم پر یقین نہیں کریں گے تاوقتیکہ تم زمین میں سے ایک چشمہ کوجاری کر دو۔

[17:89] ہم نےاس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالوں کا حوالہ دیا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ کفر کرنے پر اصرار کرتے ہیں ۔

[17:91] "یا تاوقتیکہ تم ایک کھجوروں اور انگوروں کے باغات کے مالک ہو، جن میں سے دریا بہتے ہوں۔