Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:91 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

"یا تاوقتیکہ تم ایک کھجوروں اور انگوروں کے باغات کے مالک ہو، جن میں سے دریا بہتے ہوں۔

[17:90] اُنہوں نے کہا کہ " ہم تم پر یقین نہیں کریں گے تاوقتیکہ تم زمین میں سے ایک چشمہ کوجاری کر دو۔

[17:92] " یا تاوقتیکہ تم آسمان پرسے انبار، جیسا کہ تم دعویٰ کرتے ہو، ہم پر گروا دو۔ یا تاوقتیکہ تم خدا اور فرشتوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے لے آوٴ۔