Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:92 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

" یا تاوقتیکہ تم آسمان پرسے انبار، جیسا کہ تم دعویٰ کرتے ہو، ہم پر گروا دو۔ یا تاوقتیکہ تم خدا اور فرشتوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے لے آوٴ۔

[17:91] "یا تاوقتیکہ تم ایک کھجوروں اور انگوروں کے باغات کے مالک ہو، جن میں سے دریا بہتے ہوں۔

[17:93] "یا تاوقتیکہ تم ایک پرتعیش حویلی کے مالک ہو یا تاوقتیکہ تم آسمان پر چڑھو ۔ یہاں تک کہ اگراس پر چڑھے بھی، ہم یقین نہیں کریں گے تاوقتیکہ تم ایک کتاب لے آوٴ جسے ہم پڑھ سکیں۔" * کہہ دو کہ، "میرے پروردگار کی تعریف ہو ۔ کیامیں ایک انسانی رسول سے زیادہ کچھ بھی ہوں؟"