قرآن 17:93 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
"یا تاوقتیکہ تم ایک پرتعیش حویلی کے مالک ہو یا تاوقتیکہ تم آسمان پر چڑھو ۔ یہاں تک کہ اگراس پر چڑھے بھی، ہم یقین نہیں کریں گے تاوقتیکہ تم ایک کتاب لے آوٴ جسے ہم پڑھ سکیں۔" * کہہ دو کہ، "میرے پروردگار کی تعریف ہو ۔ کیامیں ایک انسانی رسول سے زیادہ کچھ بھی ہوں؟"
[17:92] " یا تاوقتیکہ تم آسمان پرسے انبار، جیسا کہ تم دعویٰ کرتے ہو، ہم پر گروا دو۔ یا تاوقتیکہ تم خدا اور فرشتوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے لے آوٴ۔
[17:94] وہ جس نے لوگوں کو ایمان لے آنے سے روکا جب ہدایت ان کے پاس آپہنچی ، ان کا یہ کہنا تھا، " کیا خدا نے ایک انسان کو رسول کے طور پر بھیجا تھا؟"