Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:94 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

وہ جس نے لوگوں کو ایمان لے آنے سے روکا جب ہدایت ان کے پاس آپہنچی ، ان کا یہ کہنا تھا، " کیا خدا نے ایک انسان کو رسول کے طور پر بھیجا تھا؟"

[17:93] "یا تاوقتیکہ تم ایک پرتعیش حویلی کے مالک ہو یا تاوقتیکہ تم آسمان پر چڑھو ۔ یہاں تک کہ اگراس پر چڑھے بھی، ہم یقین نہیں کریں گے تاوقتیکہ تم ایک کتاب لے آوٴ جسے ہم پڑھ سکیں۔" * کہہ دو کہ، "میرے پروردگار کی تعریف ہو ۔ کیامیں ایک انسانی رسول سے زیادہ کچھ بھی ہوں؟"

[17:95] کہہ وہ کہ ، " اگر زمین فرشتوں سے آباد کی گئی ہوتی، تم ہم نے ان کے اوپر اسمان سے ایک فرشتہ رسول اُتارا ہوتا۔"