قرآن 18:102 — غار (الکھف)
جنہوں نے کفر کیا ہے کیاوہ یہ سوچتے ہیں کہ وہ میرے ساتھ میرے بندوں کو معبود مقرر کر کے بچ نکل جائیں گے ؟ ہم نے کافروں کے لئےجہنم تیار کیا ہے ، ایک دائمی ٹھکانے کےطور پر ۔
[18:101] یہ وہ ہیں جن کی آنکھیں میری پیغام کو دیکھ لینے سے بہت پردے میں تھیں۔ نہ ہی وہ سن سکتے تھے۔
[18:103] کہو، " کیا میں تمہیں بتاؤں کہ بدترین نقصان اُٹھانے والے کون ہیں؟