قرآن 18:103 — غار (الکھف)
کہو، " کیا میں تمہیں بتاؤں کہ بدترین نقصان اُٹھانے والے کون ہیں؟
[18:102] جنہوں نے کفر کیا ہے کیاوہ یہ سوچتے ہیں کہ وہ میرے ساتھ میرے بندوں کو معبود مقرر کر کے بچ نکل جائیں گے ؟ ہم نے کافروں کے لئےجہنم تیار کیا ہے ، ایک دائمی ٹھکانے کےطور پر ۔
[18:104] "یہ وہ ہیں جن کے اعمال اس زندگی میں مکمل طور پر گمراہ ہیں ، مگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا کر رہے ہیں ۔"