قرآن 18:11 — غار (الکھف)
اس کے بعد ہم نے غار میں ایک پیش معینہ سالوں کی مددت کےکے لئے ان کے کانوں کو بند کر دیا۔
[18:10] جب نو جوانوں نے غار میں پناہ لی، انہوں نے کہا، " ہمارے پروردگار، ہم پر اپنا رحم نچھاور کرو، اور ہمارے امور پر اپنی ہدایت کی رحمت دو۔"
[18:12] پھر ہم نےانہیں دوبارہ زندہ کر دیا یہ دیکھنے کے لئے کہ دونوں فریقوں میں سے کون ان کے قیام کی مدت کا شمار کر سکتے ہیں ۔