قرآن 18:12 — غار (الکھف)
پھر ہم نےانہیں دوبارہ زندہ کر دیا یہ دیکھنے کے لئے کہ دونوں فریقوں میں سے کون ان کے قیام کی مدت کا شمار کر سکتے ہیں ۔
[18:11] اس کے بعد ہم نے غار میں ایک پیش معینہ سالوں کی مددت کےکے لئے ان کے کانوں کو بند کر دیا۔
[18:13] ہم تمہیں ان کی تاریخ بیان کرتے ہیں، سچائی کے ساتھ۔ یہ نوجوان تھے جو اپنے پروردگار پر ایمان لائے تھے، اور ہم ان کی ہدایت میں اضافہ کیا۔