Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:16 — غار (الکھف)

" چونکہ تم ان سے گریز کرنا چاہتے ہو، اور ان کی خدا کے سوا دوسروں کی عبادت سے، * آوٴ ہم غار میں پناہ لے لیں۔ ہمارا پروردگار شاید ہم پر رحم کرے اور ہمیں صحیح فیصلہ کی طرف ہدایت کرے"۔

[18:15] " یہاں ہیں ہمارے لوگ اس کے سوا معبود مقرر کرتے ہوئے۔اگر وہ صرف اپنے موقف کی تائید کے لیے کوئی ٹھوس ثبوت فراہم کر سکتے! اس سے زیادہ برا اور کون ہے جو جھوٹ گڑھے اور اسے خدا سے منسوب کرے؟

[18:17] تم سوارج کو دیکھ سکتے تھے جب وہ غار کے دائیں جانب سے طلوع ہوا کرتا، جب یہ اس کے اندر خالی جگہ میں سویا کرتے تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ * جسے بھی خدا ہدایت دیتا ہے وہ واقعی ہدایت یافتہ ہے، اور جسے وہ گمراہ کرے، تمہیں اس کے لئے ایک رہنما استاد نہیں ملے گا۔