قرآن 18:19 — غار (الکھف)
ہم نے جب انہیں پھر سے زندہ کیا، انہوں نے ایک دوسرے سے پوچھا، "تم یہاں کتنی دیر سے ہو؟" " ہم یہاں ایک دن رہے ہیں اور دن کے ایک حصے تک" انہوں نے جواب دیا۔ "تمہارا پروردگا ر سب سے بہتر جانتا ہے کہ ہم کتنی دیر یہاں رہے ہیں، تو ہم میں سے ایک کو ہمیں شہر پیسے کو ساتھ بھیج دینے دو۔ اسے صاف کھانا لانے، اور ہمارے لئے کچھ خرید لینے وو۔وہ اپنی وجودگی کو کم رکھے اور کسی کی توجہ اپنی طرف متوجہ نہ کرے ۔
[18:18] تم یہ سوچتے کہ وہ خوب بیدار تھے، جب کہ وہ درحقیقت سو رہے تھے۔ ہم انہیں دائیں اور بائیں طرف پھیرتے، جبکہ ان کا کتا ان کے بیچ میں اپنےبازو پھیالائے تھا۔ اگر تم نے انہیں دیکھا ہوتا، تو تم ان سے فرار ہو جاتے، دہشت کے مارے۔
[18:20] " اگر انہوں نے تمہیں دریافت کر لیا، تو وہ تم پر پتھراوٴ کریں گے، یا تمہیں اپنے مذہب پر لوٹنے کے لئے مجبور کریں گے، پھر تم کبھی کامیاب نہیں ہو سکو گے۔"