Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:25 — غار (الکھف)

وہ اپنی غار میں تین سو سال ٹھہرے رہے، نو کا اضافہ کر کے۔ *

[18:24] بغیر کہے"خدا نے چاہا۔"* اگر تم ایسا کرنا بھول جاوٴ، تو تم فوری طور پر اپنے پروردگار کو یاد کرو اور کہو، "میرا پروردگار مجھے اگلی مرتبہ بہتر کرنے کی ہدایت دے ۔"

[18:26] کہہ دو کہ ، " خدا سب سے بہتر جاننے والا کہ وہ کتنے عرصے تک وہاں رہے۔" وہ آسمانوں اور زمین میں تمام راز جانتا ہے۔ اس کے فضل سے تم دیکھ سکتے ہو؛ اس کے فضل سے تم سن سکتے ہو۔ اس کے سوا کوئی دوسرا بطور پروردگار اور مالک نہیں ہے، اور وہ کبھی کسی شریک کو اپنی سلطنت میں اشتراک کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔