Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:24 — غار (الکھف)

بغیر کہے"خدا نے چاہا۔"* اگر تم ایسا کرنا بھول جاوٴ، تو تم فوری طور پر اپنے پروردگار کو یاد کرو اور کہو، "میرا پروردگار مجھے اگلی مرتبہ بہتر کرنے کی ہدایت دے ۔"

[18:23] تم نہ کہنا کہ تم مستقبل میں   کچھ بھی کرو گے،

[18:25] وہ اپنی غار میں تین سو سال ٹھہرے رہے، نو کا اضافہ کر کے۔ *