قرآن 18:23 — غار (الکھف)
تم نہ کہنا کہ تم مستقبل میں کچھ بھی کرو گے،
[18:22] کچھ کہتے "وہ تین تھے؛ چوتھا ان کا کتا تھا،" دوسرے کہتے، "پانچ؛جبکہ چھٹا ان کا کتا تھا" جیسا کہ انہوں نے گمان کیا۔ اوروں نے کہا، " سات،"اور آٹھواں ان کا کتا تھا ۔ کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ان کی تعداد کا سب سے بہترین جاننے والا ہے۔"صرف چند ہی ان کی صحیح تعداد جانتے تھے ۔ لہذا، ان کے ساتھ بحث نہ کرو؛ صرف ان کی ہاں میں ہاں ملاوٴ۔ تمہیں اس بارے میں کسی سے مشورہ کرنے کی ضرورتہ نہیں ہے ۔
[18:24] بغیر کہے"خدا نے چاہا۔"* اگر تم ایسا کرنا بھول جاوٴ، تو تم فوری طور پر اپنے پروردگار کو یاد کرو اور کہو، "میرا پروردگار مجھے اگلی مرتبہ بہتر کرنے کی ہدایت دے ۔"