Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:27 — غار (الکھف)

تم پڑھ کر سنانا جسے تم پر نازل کیا جاتا ہے تمہارے پروردگار کی آسمانی کتاب سے۔اس کے الفاظ کو کوئی منسوخ نہیں کرے گا، اور تم اس کے سوا کسی دوسرے ذریعہ کونہیں پاوٴ گے۔

[18:26] کہہ دو کہ ، " خدا سب سے بہتر جاننے والا کہ وہ کتنے عرصے تک وہاں رہے۔" وہ آسمانوں اور زمین میں تمام راز جانتا ہے۔ اس کے فضل سے تم دیکھ سکتے ہو؛ اس کے فضل سے تم سن سکتے ہو۔ اس کے سوا کوئی دوسرا بطور پروردگار اور مالک نہیں ہے، اور وہ کبھی کسی شریک کو اپنی سلطنت میں اشتراک کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔

[18:28] تم اپنے آپ پر زور دو ان لوگوں کے ساتھ شامل ہونے کے لئے جودن اور رات اپنے پروردگار کی عبادت کرتے ہیں، صرف اسی کی جستجو میں۔ان سے اپنی نظریں مت پھیرو، دنیا کی زینتوں کی جستجو میں۔ نہ ہی تم اس کی پیروی کرنا جس کا دل ہمارے پیغام سے غافل ہے؛ ایک وہ جو اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے، اور جس کی ترجیحات تذبذب ہیں۔