Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:31 — غار (الکھف)

وہ جنت کے باغات کے مستحق ہو گئے ہیں جن میں نہریں بہتی ہیں۔ انہیں وہاں سونے کے کنگنوں سے آراستہ کیا جائے گا، اور یہ سبز ریشم اور مخمل کے کپڑے پہنیں گے، اور آرام دہ سامانِ آرائش پر آرام کریں گے ۔کیا ایک شاندار اجر ؛ کیا ایک شاندار ٹھکانا!

[18:30] رہے وہ جو ایمان لے آئیں اور نیک زندگی گزاریں، ہم کبھی بھی نیک کے کام کرنے والوں کو جزا دینے میں ناکام نہیں ہوتے ۔

[18:32] ان کے لئے دو آدمیوں کی مثال پیش کر و:ہم نے ان میں سے ایک کو انگوروں کے دو باغ دیے، جن کا کھجور کے درختوں نے احاطہ کیا ہواتھا، اور ان کے درمیان دیگر فصلیں رکھیں تھیں۔