Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:39 — غار (الکھف)

"جب تم اپنے باغ داخل ہوئے، تو چاہیےتم یہ کہتے کہ ، ' یہ وہ ہے کہ جو خدا نے مجھےدیا ہے (ماشاء اللہ)۔ کوئی بھی قوت نہیں رکھتا سوائے خدا کے(لا قوؔة الاباللہ) ۔ ' تم یہ دیکھتے ہو گے کہ میں تم سے کم مال اور اولاد کا مالک ہوں۔

[18:38] " رہا میں تو، خدا میرا پروردگار ہے، اور میں کبھی بھی اپنے پروردگار کے ساتھ کسی اور کومعبود نہیں بناوٴں گا۔

[18:40] " شاید میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے ۔ شاید وہ آسمان سےایک تباہ کن طوفان بھیج دے جو تمہارے باغ کا صفایا کر دے، اسے مکمل طور پر بنجر چھوڑ کر ۔