Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:38 — غار (الکھف)

" رہا میں تو، خدا میرا پروردگار ہے، اور میں کبھی بھی اپنے پروردگار کے ساتھ کسی اور کومعبود نہیں بناوٴں گا۔

[18:37] اس کے دوست نے کہا ، جب کہ اس نے اس کے ساتھ مذاکرہ کیا، " کیا تم نے اس سے کفر کیا ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، ، پھر ایک چھوٹے سے قطرے سے ، پھر آدمی بنا کر تمہاری کاملیت کی؟

[18:39] "جب تم اپنے باغ داخل ہوئے، تو چاہیےتم یہ کہتے کہ ، ' یہ وہ ہے کہ جو خدا نے مجھےدیا ہے (ماشاء اللہ)۔ کوئی بھی قوت نہیں رکھتا سوائے خدا کے(لا قوؔة الاباللہ) ۔ ' تم یہ دیکھتے ہو گے کہ میں تم سے کم مال اور اولاد کا مالک ہوں۔