قرآن 18:37 — غار (الکھف)
اس کے دوست نے کہا ، جب کہ اس نے اس کے ساتھ مذاکرہ کیا، " کیا تم نے اس سے کفر کیا ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، ، پھر ایک چھوٹے سے قطرے سے ، پھر آدمی بنا کر تمہاری کاملیت کی؟
[18:36] "اس کے علاوہ، میرا خیال ہے کہ بس یہی سب کچھ ہے۔ میں نہیں سوچتا کہ (آخرت کی) گھڑی کبھی بھی آئے گی۔ یہاں تک کہ اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی گیا، تو میں (اتنا ہوشیار ہوں گاکہ)وہاں اس سے بھی بہتر کا مالک ہوجاوٴں گا۔"
[18:38] " رہا میں تو، خدا میرا پروردگار ہے، اور میں کبھی بھی اپنے پروردگار کے ساتھ کسی اور کومعبود نہیں بناوٴں گا۔