Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:36 — غار (الکھف)

"اس کے علاوہ، میرا خیال ہے کہ بس یہی سب کچھ ہے۔ میں نہیں سوچتا کہ (آخرت کی) گھڑی کبھی بھی آئے گی۔ یہاں تک کہ اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی گیا، تو میں (اتنا ہوشیار ہوں گاکہ)وہاں اس سے بھی بہتر کا مالک ہوجاوٴں گا۔"

[18:35] جب وہ اپنے باغ میں داخل ہوا، تو اس نےاپنی جان پر ظلم کیا یہ کہتے ہوئے کہ، "مجھے نہیں لگتا ہے کہ یہ کبھی ختم ہو ئے گا ۔

[18:37] اس کے دوست نے کہا ، جب کہ اس نے اس کے ساتھ مذاکرہ کیا، " کیا تم نے اس سے کفر کیا ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، ، پھر ایک چھوٹے سے قطرے سے ، پھر آدمی بنا کر تمہاری کاملیت کی؟