قرآن 18:35 — غار (الکھف)
جب وہ اپنے باغ میں داخل ہوا، تو اس نےاپنی جان پر ظلم کیا یہ کہتے ہوئے کہ، "مجھے نہیں لگتا ہے کہ یہ کبھی ختم ہو ئے گا ۔
[18:34] ایک بار، کٹائی کے بعد، اس نے فخریہ اپنے دوست سے کہا: "میں تم سے کہیں زیادہ دولت مند ہوں، اور میں لوگوں میں تم سے زیادہ عزت کا حاکم ہوں۔"
[18:36] "اس کے علاوہ، میرا خیال ہے کہ بس یہی سب کچھ ہے۔ میں نہیں سوچتا کہ (آخرت کی) گھڑی کبھی بھی آئے گی۔ یہاں تک کہ اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی گیا، تو میں (اتنا ہوشیار ہوں گاکہ)وہاں اس سے بھی بہتر کا مالک ہوجاوٴں گا۔"