قرآن 18:43 — غار (الکھف)
کوئی طاقت بھی زمین پر اس کی مدد نہ کر سکتی خدا کے خلاف، نہ ہی اس کے لئے ممکن تھا کہ یہ کوئی مدد حاصل کر سکے۔
[18:42] درحقیقت، اس کی فصلوں کا صفایا کر دیا گیا تھا، اور وہ غمگین ہو کر رہ گیا، افسوس کرتے ہوئے اس پر جو اس نے اس پر خرچ کیا بلا وجہ ، جب کہ اس کی جائیداد بنجر پڑ ی رہ گئ۔ اس نے بالآخر کہا، "کاش میں نے اپنی جائیداد کو خدا کے ساتھ معبود نہ ٹھہرایا ہوتا۔"
[18:44] یہ اس لئے کہ واحد حقیقی پروردگار اور مالک خدا ہی ہے؛ وہ بہترین اجر ادا کرتا ہے، اور اسی کے پاس سب سے بہترین مقدر ہے۔