قرآن 18:44 — غار (الکھف)
یہ اس لئے کہ واحد حقیقی پروردگار اور مالک خدا ہی ہے؛ وہ بہترین اجر ادا کرتا ہے، اور اسی کے پاس سب سے بہترین مقدر ہے۔
[18:43] کوئی طاقت بھی زمین پر اس کی مدد نہ کر سکتی خدا کے خلاف، نہ ہی اس کے لئے ممکن تھا کہ یہ کوئی مدد حاصل کر سکے۔
[18:45] ان کے لئے اس زندگی کی مثال پیش کرو پانی کے جیسی جسے ہم آسمان سے اُتارتے ہیں زمینی نباتات پیدا کرنے کے لئے، پھر وہ پُھوس میں تبدیل ہوجاتے ہیں جسے ہوا اُڑا کر لے جاتی ہے۔ خدا ہر چیز پر قادر ہے۔