Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:45 — غار (الکھف)

ان کے لئے اس زندگی کی مثال پیش کرو پانی کے جیسی جسے ہم آسمان سے اُتارتے ہیں زمینی نباتات پیدا کرنے کے لئے، پھر وہ پُھوس میں تبدیل ہوجاتے ہیں جسے ہوا اُڑا کر لے جاتی ہے۔ خدا ہر چیز پر قادر ہے۔

[18:44] یہ اس لئے کہ واحد حقیقی پروردگار اور مالک خدا ہی ہے؛ وہ بہترین اجر ادا کرتا ہے، اور اسی کے پاس سب سے بہترین مقدر ہے۔

[18:46] مال اور اولاد اس زندگی کی مسرتیں ہیں، لیکن نیک اعمال تمہارا پروردگار کی طرف سے ایک ابدی اجر فراہم کرتے ہیں، اور کہیں بہتر امید ۔