قرآن 18:51 — غار (الکھف)
میں نےکبھی بھی انہیں آسمانوں اور زمین کی پیدائش کی شہادت کی اجازت نہیں دی اور نہ ہی ان کی اپنی تخلیق کی۔ اور نہ ہی میں ظالموں کو اپنی بادشاہی میں کام کر نے کی اجازت دیتا ہوں ۔
[18:50] ہم نے فرشتوں سے کہا ، "آدم کے آگےسجدہ کرو۔ "وہ سجدے میں گر پڑے، سوائے شیطان کے۔ وہ جن بن بیٹھا، کیونکہ اس نے اپنے پروردگار کے حکم کی نافرمانی کی۔ * کیا تم اسے اور اس کی اولاد کو میرے بدلے پروردگاروں کے طور پر منتخب کرو گے، اگرچہ ،وہ تمہارے دشمن ہیں؟ کیا ہی برا متبادل !
[18:52] وہ دن آئے گا جب وہ کہے گا کہ، "میرے شریکوں کو پکارو، جن کا تم نےمیرے ساتھ معبود ہونے کا دعوی کیا تھا"،وہ انہیں پکاریں گے، لیکن وہ انہیں جواب نہیں دیں گے۔ ایک ناقابِل تَسخیر رکاوٹ ان کو ایک دوسرے سے علیحدہ کر دے گی ۔