قرآن 18:61 — غار (الکھف)
جب وہ اس مقام پر پہنچے جہاں وہ ملتے تھے، وہ اپنی مچھلی کو بھول گئے، اور اس نےاپنی راہ واپس دریا کی طرف پالی، چھپکے سے۔
[18:60] موسی نے اپنے خادم سے کہا، "میں تب تک آرام نہیں کروں گا جب تک کہ میں اس مقام تک نہ پہنچ جاوٴں جہاں دو دریا ملتے ہیں، چاہے جتنی بھی دیر لگے ۔"
[18:62] جب وہ اس مقام کو پار کر گئے ، اس نے اپنے خادم سے کہا ، "آؤ ہم دوپہر کا کھانا کھائیں ۔ اس سارے سفر نے ہمیں خوب تھکا دیاہے۔"