Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:62 — غار (الکھف)

جب وہ اس مقام کو پار کر گئے ، اس نے اپنے خادم سے کہا ، "آؤ ہم دوپہر کا کھانا کھائیں ۔ اس سارے سفر نے ہمیں خوب تھکا دیاہے۔"

[18:61] جب وہ اس مقام پر پہنچے جہاں وہ ملتے تھے، وہ اپنی مچھلی کو بھول گئے، اور اس نےاپنی راہ واپس دریا کی طرف پالی، چھپکے سے۔

[18:63] اس نے کہا، " یاد ہےجب ہم وہاں پیچھے چٹان کے پاس بیٹھے تھے؟ میں نے مچھلی کی طرف بلکل توجہ ہی نہیں دی۔ وہ شیطان ہی تھا جس نے مجھے اسے بھلا دیا ، اور اس نے دریا کی جانب واپس اپنا راستہ ڈھونڈ لیا، عجیب طور سے۔"