Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:63 — غار (الکھف)

اس نے کہا، " یاد ہےجب ہم وہاں پیچھے چٹان کے پاس بیٹھے تھے؟ میں نے مچھلی کی طرف بلکل توجہ ہی نہیں دی۔ وہ شیطان ہی تھا جس نے مجھے اسے بھلا دیا ، اور اس نے دریا کی جانب واپس اپنا راستہ ڈھونڈ لیا، عجیب طور سے۔"

[18:62] جب وہ اس مقام کو پار کر گئے ، اس نے اپنے خادم سے کہا ، "آؤ ہم دوپہر کا کھانا کھائیں ۔ اس سارے سفر نے ہمیں خوب تھکا دیاہے۔"

[18:64] (موسیٰ) نے کہا کہ ، "وہی تو وہ جگہ تھی جس کی ہم تلاش کر رہے تھے ۔" انہوں نےواپس اپنے قدموں کا پیچھا کیا۔