Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:64 — غار (الکھف)

(موسیٰ) نے کہا کہ ، "وہی تو وہ جگہ تھی جس کی ہم تلاش کر رہے تھے ۔" انہوں نےواپس اپنے قدموں کا پیچھا کیا۔

[18:63] اس نے کہا، " یاد ہےجب ہم وہاں پیچھے چٹان کے پاس بیٹھے تھے؟ میں نے مچھلی کی طرف بلکل توجہ ہی نہیں دی۔ وہ شیطان ہی تھا جس نے مجھے اسے بھلا دیا ، اور اس نے دریا کی جانب واپس اپنا راستہ ڈھونڈ لیا، عجیب طور سے۔"

[18:65] انہوں نے ہمارے خادموں میں سے ایک کو پایا، جس پر ہم نے اپنی رحمت سے کرم کیا تھا، اور اپنے ہی علم میں سے ہم نے اسے نوازا تھا۔