Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:65 — غار (الکھف)

انہوں نے ہمارے خادموں میں سے ایک کو پایا، جس پر ہم نے اپنی رحمت سے کرم کیا تھا، اور اپنے ہی علم میں سے ہم نے اسے نوازا تھا۔

[18:64] (موسیٰ) نے کہا کہ ، "وہی تو وہ جگہ تھی جس کی ہم تلاش کر رہے تھے ۔" انہوں نےواپس اپنے قدموں کا پیچھا کیا۔

[18:66] موسی نے اس سے کہا، " کیا میں تمہاری پیروی کر سکتا ہوں، تا کہ ہوسکے کہ تم مجھے علم اور ہدایت میں سے کچھ سکھاسکھو جس کا تم پر فضل کیا گیا ہے؟"