Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:67 — غار (الکھف)

اس نے کہا کہ، "تم میرےساتھ ہونا برداشت نہیں کر سکتے۔"

[18:66] موسی نے اس سے کہا، " کیا میں تمہاری پیروی کر سکتا ہوں، تا کہ ہوسکے کہ تم مجھے علم اور ہدایت میں سے کچھ سکھاسکھو جس کا تم پر فضل کیا گیا ہے؟"

[18:68] "تم کس طرح اُسے برداشت کرسکتے ہو جسے تم نہیں سمجھ سکتے؟"