قرآن 18:68 — غار (الکھف)
"تم کس طرح اُسے برداشت کرسکتے ہو جسے تم نہیں سمجھ سکتے؟"
[18:67] اس نے کہا کہ، "تم میرےساتھ ہونا برداشت نہیں کر سکتے۔"
[18:69] اس نے کہا کہ، " تم مجھے، انشاء اللہ، صابر پاوٴ گے۔ میں تمہارے کسی بھی حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا۔"