Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:69 — غار (الکھف)

اس نے کہا کہ، " تم مجھے، انشاء اللہ، صابر پاوٴ گے۔ میں تمہارے کسی بھی حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا۔"

[18:68] "تم کس طرح اُسے برداشت کرسکتے ہو جسے تم نہیں سمجھ سکتے؟"

[18:70] اس نے کہا کہ ، " اگر تم نے میری پیروری کی، تو تم مجھ سے کسی چیز کے بارے میں کچھ بھی نہیں پوچھو گے، جب تک کہ میں خود تمہیں اسے بتانے کا انتخاب نہ کرلوں۔"