Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:70 — غار (الکھف)

اس نے کہا کہ ، " اگر تم نے میری پیروری کی، تو تم مجھ سے کسی چیز کے بارے میں کچھ بھی نہیں پوچھو گے، جب تک کہ میں خود تمہیں اسے بتانے کا انتخاب نہ کرلوں۔"

[18:69] اس نے کہا کہ، " تم مجھے، انشاء اللہ، صابر پاوٴ گے۔ میں تمہارے کسی بھی حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا۔"

[18:71] تو وہ چل پڑے۔ جب وہ ایک کشتی پر سوار ہوئے، تو اس نے اس میں ایک سُراخ کر دی۔ اس نے کہا، " کیا تم نے اس میں اس لیئے سُراخ کی کہ تم اس کے لوگوں کو ڈُبو ڈالو؟ تم نے ایک خوفناک کام کا ارتکاب کیا ہے۔"