قرآن 18:71 — غار (الکھف)
تو وہ چل پڑے۔ جب وہ ایک کشتی پر سوار ہوئے، تو اس نے اس میں ایک سُراخ کر دی۔ اس نے کہا، " کیا تم نے اس میں اس لیئے سُراخ کی کہ تم اس کے لوگوں کو ڈُبو ڈالو؟ تم نے ایک خوفناک کام کا ارتکاب کیا ہے۔"
[18:70] اس نے کہا کہ ، " اگر تم نے میری پیروری کی، تو تم مجھ سے کسی چیز کے بارے میں کچھ بھی نہیں پوچھو گے، جب تک کہ میں خود تمہیں اسے بتانے کا انتخاب نہ کرلوں۔"
[18:72] اس نے کہا، "کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ ہونا برداشت نہیں کر سکتے؟"