قرآن 18:72 — غار (الکھف)
اس نے کہا، "کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ ہونا برداشت نہیں کر سکتے؟"
[18:71] تو وہ چل پڑے۔ جب وہ ایک کشتی پر سوار ہوئے، تو اس نے اس میں ایک سُراخ کر دی۔ اس نے کہا، " کیا تم نے اس میں اس لیئے سُراخ کی کہ تم اس کے لوگوں کو ڈُبو ڈالو؟ تم نے ایک خوفناک کام کا ارتکاب کیا ہے۔"
[18:73] اس نے کہا کہ ، "میں معافی چاہتا ہوں ۔ مجھے میرے بھول پن کی خاطرسزا مت دو؛ میری ساتھ اتنی زیاد ہ تلخی نہ کرو "۔