قرآن 18:73 — غار (الکھف)
اس نے کہا کہ ، "میں معافی چاہتا ہوں ۔ مجھے میرے بھول پن کی خاطرسزا مت دو؛ میری ساتھ اتنی زیاد ہ تلخی نہ کرو "۔
[18:72] اس نے کہا، "کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ ہونا برداشت نہیں کر سکتے؟"
[18:74] تو وہ چل پڑے۔ جب وہ ایک نوجوان لڑکے سے ملے، اس نے اسے ہلاک کر ڈالا۔ اس نے کہا، " تم نے اتنی معصوم سی روح کو کیوں ہلاک کر ڈالا، جسے نے کسی دوسری روح کا قتل نہیں کیا تھا؟ تم نے ایک خوفناک کام کا ارتکاب کیا ہے۔"