Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:74 — غار (الکھف)

تو وہ چل پڑے۔ جب وہ ایک نوجوان لڑکے سے ملے، اس نے اسے ہلاک کر ڈالا۔ اس نے کہا، " تم نے اتنی معصوم سی روح کو کیوں ہلاک کر ڈالا، جسے نے کسی دوسری روح کا قتل نہیں کیا تھا؟ تم نے ایک خوفناک کام کا ارتکاب کیا ہے۔"

[18:73] اس نے کہا کہ ، "میں معافی چاہتا ہوں ۔ مجھے میرے بھول پن کی خاطرسزا مت دو؛ میری ساتھ اتنی زیاد ہ تلخی نہ کرو "۔

[18:75] اس نے کہا کہ، " کیامیں نے تمہیں کہا نہیں تھا کہ تم میرے ساتھ رہنا برداشت نہیں کر سکتے؟"