Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:75 — غار (الکھف)

اس نے کہا کہ، " کیامیں نے تمہیں کہا نہیں تھا کہ تم میرے ساتھ رہنا برداشت نہیں کر سکتے؟"

[18:74] تو وہ چل پڑے۔ جب وہ ایک نوجوان لڑکے سے ملے، اس نے اسے ہلاک کر ڈالا۔ اس نے کہا، " تم نے اتنی معصوم سی روح کو کیوں ہلاک کر ڈالا، جسے نے کسی دوسری روح کا قتل نہیں کیا تھا؟ تم نے ایک خوفناک کام کا ارتکاب کیا ہے۔"

[18:76] اس نے کہا، "اگرمیں تم سے کسی اور چیز کے بارے میں پوچھوں تو تم مجھےاپنے ساتھ مت رکھنا ۔ تم نے مجھ سے کافی معافیاں دیکھ لیں ہیں ۔"