Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:76 — غار (الکھف)

اس نے کہا، "اگرمیں تم سے کسی اور چیز کے بارے میں پوچھوں تو تم مجھےاپنے ساتھ مت رکھنا ۔ تم نے مجھ سے کافی معافیاں دیکھ لیں ہیں ۔"

[18:75] اس نے کہا کہ، " کیامیں نے تمہیں کہا نہیں تھا کہ تم میرے ساتھ رہنا برداشت نہیں کر سکتے؟"

[18:77] تو وہ چل پڑے ۔ جب وہ ایک مخصوص قوم کے پاس پہنچے، تو انہوں نے لوگوں سے کھانا مانگا، لیکن انہوں نے ان کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا ۔ جلد ہی ، انہوں نےایک دیوار پائی جو بس گرنے ہی والی تھی اور اس نے اسے پکا کر دیا ۔ اس نے کہا کہ " تم اس کےلئےایک اُجرت کا مطالبہ کرسکتے تھے!"